اسلام،  زبدة الفقہ،   کتاب طہارت،


٦. جاری یا بند پانی میں پیشاب کرنا مکروہ ہے
٧. اگر پانی دھوپ سے گرم ہو جائے تو اس سے وضو کرنا جائز ہے۔لیکن ۔بہتر نہیں مکروہ ہے اور اس سے برص ( سفید داغ) ہو جانے کا ڈر ہے
٨. کسی کنوئیں وغیرہ میں درخت وغیرہ کے پتے گر پڑے اور پانی میں بدبو آنے لگی اور رنگ و مزہ بھی بدل گیا تو بھی اس سے وضو درست ہے جب تک کہ پانی اسی طرح پتلا رہے( جس کنوئیں کے پانی میں نہ نکلنے کی وجہ سے بدبو ہوجائے اس سے بھی وضو درست ہے)
٩. اگر جاری پانی آہستہ آہستہ بہتا ہو تو بہت جلدی جلدی وضو نہ کرے تاکہ جو مستعمل پانی اس میں گرتا ہے وہی ہاتھ میں نہ آ جائے۔دہ دردہ ( دس گز) حوض میں جہاں مستعمل پانی گرا ہو اگر وہیں سے پھر پانی اٹھا لے تو بھی جائز ہے



پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ