Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الطہارة

مسواک کا بیان

مسواک کی فضیلت وضو میں ایک سنت مسواک کرنا بھی ہے یہ سنت مئوکدہ ہے اس کا بہت ثواب ہے۔حدیث پاک میں اس کی بہت فضیلت آئی ہے۔

حضورِ انور صلی اللّٰہ علیہ !وسلم نے فرمایا

لَو لَآ اَن اَشّقَّ عَلٰی اَمَّتِی لَاَمَر تُھُم بِالسَّوَاکِ مَعَ کُلَّ وُضُوئِ ( موطا امام مالک رح) ترجمہ: "

اگر مجھے اس بات کا اندیشہ نہ ہوتا کہ میری امت مشقت اور تنگی میں پڑ جائے گی تو میں ہر وضو کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔" !

اور حدیث میں ہے

اَلسَّوَاکُ مُطَھَّرةُ‘ لِلفَمِ وَ مَرضَاةُ لَّلرَّبَّ (مسلم)

ترجمہ: " مسواک کرنا منھ کی صفائی اور پروردگارِ عالم کی خوشنودی کا سبب ہے" ۔

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللّٰہ عنہا سے روایت ہے کہ جو نماز مسواک کر کے پڑھی جائے وہ بےمسواک والی نماز سے ستر درجہ افضل ہے۔ بعض صحابہ کی یہ حالت تھی کہ وہ مسواک قلم کی طرح اپنے کان پر لگائے رکھتے تھے

  • مسواک کے فوائد
  • مسواک کے مستحبات و طریقہ
  • مکروہاتِ مسواک
  • مسواک کا حکم

Book traversal links for مسواک کا بیان

  • جن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور جن سے وضو نہیں ٹوٹتا
  • سر ورق
  • مسواک کے فوائد

Book navigation

  • وضو کا بیان
  • مسواک کا بیان
    • مسواک کے فوائد
    • مسواک کے مستحبات و طریقہ
    • مکروہاتِ مسواک
    • مسواک کا حکم
  • غسل کا بیان
  • پانی کا بیان
  • تیمم کا بیان
  • موزوں پر مسح کرنا
  • حیض و نفاس و استحاضہ کا بیان
  • حدث اصغر و اکبر کے احکام
  • معذور کے احکام
  • نجاستوں کا بیان
  • استنجا کا بیان
RSS feed
Powered by Drupal