Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الطہارة
  3. مسواک کا بیان

مسواک کے فوائد

علمائےکرام نے مسواک کے اہتمام میں تقریباً ستر فائدے لکھے ہیں۔ ان میں سے کچھ یہ ہیں:

١. منھ کو صاف کرتی ہے ۔

٢. فصاحت میں اضافہ کرتی ہے ۔

٣. اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کا سبب ہے ۔

٤. شیطان کو غصہ دلاتی ہے ۔

 ٥. نیکیوں کو زیادہ کرتی ہے ۔

٦. مسواک کرنے والوں کو اللّٰہ تعالٰی اور فرشتے محبوب رکھتے ہیں ۔

٧. نماز کے ثواب کو بڑھاتی ہے ۔

 ٨. پل صراط پر چلنا آسان ہو جائے گا ۔

٩. مسوڑھوں۔ دانتوں اور معدے کے قوت دیتی ہے اور دانتوں کو سفید کرتی ہے ١٠. بلغم کو قطع کرتی ہے ۔

١١. کھانے کو ہضم کرتی ہے ۔

١٢. منھ میں خوشبو پیدا کرتی ہے ۔

١٣. صفرا کو دور کرتی ہے ۔

١٤. ریح نکلنے کو آسان کرتی ہے ۔

١٥. بڑھاپا دیر میں آتا ہے ۔

١٦. موت کے سوا ہر مرض کی شفا ہے ۔

١٧. سر کے رگوں پٹھوں کو اور دانتوں کے درد کو سکون دیتی ہے ۔

١٨. نگاہ کو تیز کرتی ہے ۔

١٩. منھ کی بدبو دور کرتی ہے وغیرہ ۔

ان سب باتوں کر علاوہ ایک مسلمان کےلئے سب سے بڑی بات یہ ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جس کی ہر مسلمان کو آرزو ہوتی ہے کہ مرتے وقت کلمہ پڑھنا نصیب ہوتا ہے۔

Book traversal links for مسواک کے فوائد

  • مسواک کا بیان
  • سر ورق
  • مسواک کے مستحبات و طریقہ

Book navigation

  • وضو کا بیان
  • مسواک کا بیان
    • مسواک کے فوائد
    • مسواک کے مستحبات و طریقہ
    • مکروہاتِ مسواک
    • مسواک کا حکم
  • غسل کا بیان
  • پانی کا بیان
  • تیمم کا بیان
  • موزوں پر مسح کرنا
  • حیض و نفاس و استحاضہ کا بیان
  • حدث اصغر و اکبر کے احکام
  • معذور کے احکام
  • نجاستوں کا بیان
  • استنجا کا بیان
RSS feed
Powered by Drupal