Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الطہارة

تیمم کا بیان

تعریف پاک مٹی یا کسی ایسی چیز سے جو مٹی کے حکم میں ہو بدن کی نجاستِ حکمیہ ۔سے پاک کرنے کو تیمّم کہتے ہیں۔ تیمم غسل اور وضو کا قائم مقام ہوتا ہے

تیمّم واجب ہونے کی شرطیں

تیمم واجب ہونے کی آٹھ شرطیں ہیں

١. عاقل ہونا ،

٢. بالغ ہونا ،

٣. اسلام ،

٤. مٹی وغیرہ پر قادر ہونا ،

٥. حدث کا پایا جانا

٦. حیض کا نہ موجود ہونا ،

٧. نفاس کا نہ موجود ہونا ،

٨. صاحبِ عذر کے لئے وقت کا تنگ ہونا۔

  • تیمّم کا حکم
  • تیمّم صحیح ہونے کی شرطیں ۔ ١
  • تیمم کی سنتیں
  • تیمم کے ارکان
  • تیمم کرنے کا پورا مسنون طریقہ
  • تیمم کو توڑنے والی چیزیں
  • تیمم کے مختلف مسائل

Book traversal links for تیمم کا بیان

  • پانی ۔ متفرقات
  • سر ورق
  • تیمّم کا حکم

Book navigation

  • وضو کا بیان
  • مسواک کا بیان
  • غسل کا بیان
  • پانی کا بیان
  • تیمم کا بیان
    • تیمّم کا حکم
    • تیمّم صحیح ہونے کی شرطیں ۔ ١
    • تیمم کی سنتیں
    • تیمم کے ارکان
    • تیمم کرنے کا پورا مسنون طریقہ
    • تیمم کو توڑنے والی چیزیں
    • تیمم کے مختلف مسائل
  • موزوں پر مسح کرنا
  • حیض و نفاس و استحاضہ کا بیان
  • حدث اصغر و اکبر کے احکام
  • معذور کے احکام
  • نجاستوں کا بیان
  • استنجا کا بیان
RSS feed
Powered by Drupal