Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الطہارة
  3. تیمم کا بیان

تیمم کے ارکان

١. دو ضربیں یعنی دو دفعہ خشک و پاک مٹی یا مٹی کی جنس کی چیز پر دونوں ۔ہاتھ مارنا

٢. مسح کرنا یعنی ایک ضرب سے منہ ( چہرے) کا مسح کرے اور دوسری ضرب سے دونوں ہاتھوں کا کہنیوں سمیت مسح کرے ، ایک ہی ضرب سے منھ اور ہاتھوں پر مسح کرنا جائز نہیں ، اگر ایک ہاتھ سے منھ کا مسح کیا اور دوسرے ہاتھ سے ایک ہاتھ کا مسح کیا تو منھ اور ہاتھ کا مسح جائز ہو گا اور اس کو چاہئے کہ دوسرے ہاتھ کے لئے دوسری ضرب لگائے مگر یہ خلاف ۔سنت ہے ، تیمم میں سر اور پائوں کا نہیں ہے۔

Book traversal links for تیمم کے ارکان

  • تیمم کی سنتیں
  • سر ورق
  • تیمم کرنے کا پورا مسنون طریقہ

Book navigation

  • وضو کا بیان
  • مسواک کا بیان
  • غسل کا بیان
  • پانی کا بیان
  • تیمم کا بیان
    • تیمّم کا حکم
    • تیمّم صحیح ہونے کی شرطیں ۔ ١
    • تیمم کی سنتیں
    • تیمم کے ارکان
    • تیمم کرنے کا پورا مسنون طریقہ
    • تیمم کو توڑنے والی چیزیں
    • تیمم کے مختلف مسائل
  • موزوں پر مسح کرنا
  • حیض و نفاس و استحاضہ کا بیان
  • حدث اصغر و اکبر کے احکام
  • معذور کے احکام
  • نجاستوں کا بیان
  • استنجا کا بیان
RSS feed
Powered by Drupal