Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الطہارة
  3. غسل کا بیان

غسل کی سننًتیں

١. غسل کرنے یا ناپاکی دور کرنے یا پاکی حاصل ہونے یا نماز جائز ہونے کی نیت دل سے کرنا اور زبان سے کہ لینا بھی بہتر ہے ۔

٢. کپڑے اتارنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا ۔

٣. دونوں ہاتھ کلائی تک تین بار دھونا ۔

٤. استنجا کرنا یعنی پیشاب اور پاخانہ کے مقام کو دھونا ۔

٥. اگر جسم پر کہیں نجاست لگی ہو تو اس کو دھونا ۔

٦. نماز کی طرح وضو کرنا۔اس میں مسواک کرنا اور ہاتھ پیر اور داڑھی کا خلال کرنا۔ اگر غسل سے پہلے وضو نہیں کیا تو غسل کے اندر وضو بھی ادا ہو گیا پھر وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

٧. سارا جسم تین دفعہ دھونا ۔

٨. ترتیب یعنی جس ترتیب سے اوپر بیان ہوا اسی ترتیب سے ادا کرنا پس پہلے ہاتھ دھونا پھر استنجا کرنا پھر بدن کی نجاست دور کرنا پھر وضو کرنا پھر سارا بدن دھونا ۔

Book traversal links for غسل کی سننًتیں

  • غسل کا بیان
  • سر ورق
  • غسل کے مستحبات اور آداب

Book navigation

  • وضو کا بیان
  • مسواک کا بیان
  • غسل کا بیان
    • غسل کی سننًتیں
    • غسل کے مستحبات اور آداب
    • غسل کے مکروہات
    • غسل فرض ہونے کے اسباب
    • اقسام غسل
    • غسل متفرقات
    • غسل کا مسنون طریقہ
  • پانی کا بیان
  • تیمم کا بیان
  • موزوں پر مسح کرنا
  • حیض و نفاس و استحاضہ کا بیان
  • حدث اصغر و اکبر کے احکام
  • معذور کے احکام
  • نجاستوں کا بیان
  • استنجا کا بیان
RSS feed
Powered by Drupal