Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الطہارة
  3. غسل کا بیان

غسل متفرقات

١. جنبی کو نماز کے وقت تک غسل میں تاخیر جائز ہے اس سے وہ گناہگار ۔نہیں ہو گا

٢. جنبی بغیر غسل کو سوئے یا پہر وطی کرے تو جائز ہے البتہ وضو کر لینا بہتر ہے۔

٣. جنبی کو وضو کرنے یا ہاتھ منھ دہونے اور کلی کرنے کو بعد کہانا پینا مکروہ نہیں بغیر اس کے ویسے ہی کھا پی لیا تو گناہ نہیں لیکن مکروہ ہے ۔

٤. غسل کے لئے کم سے کم ایک صاع یعنی تقریباً چار سیر پانی ہونا چاہئےاور وضو کے لئے ایک مُدّ یعنی ایک سیر۔لیکن یہ مقدار لازمی نہیں کیونکہ انسانوں کی طبیعتیں مختلف ہوتی ہیں۔

٥. مرد و عورت ایک برتن سے غسل کریں تو مضائقہ نہین ۔

٦. اگر فرض غسل کی حاجت ہو اور دریا میں غوطہ لگائے یا بارش میں کھڑا ہو جائے یا بڑے حوض میں گر پڑے اور اس کے تمام بدن پر پانٹ بہہ جائے اور وہ کلی کر لے اور ناک مین پانی ڈال لے تو اس کا غسل ہو جائے گاچاہے غسل کرنے کا ارادہ ہو یا نہ ہو ۔

٧. اگر بدن مین بال بھر بھی جگہ خشک رہ گئی تو غسل نہیں ہو گا۔لیکن اب اس کو پھر نہانا واجب نہیں صرف خشک جگہ پانی بہا لینا چاہئے صرف گیلا ہاتھ پھیر لینا کافی نہیں ہے اور کلی یا ناک میں پانی ڈالنا ترک ہونے کی صورت ۔ میں صرف کلی یا ناک میں پانی ڈالنا کافی ہے۔

Book traversal links for غسل متفرقات

  • اقسام غسل
  • سر ورق
  • غسل کا مسنون طریقہ

Book navigation

  • وضو کا بیان
  • مسواک کا بیان
  • غسل کا بیان
    • غسل کی سننًتیں
    • غسل کے مستحبات اور آداب
    • غسل کے مکروہات
    • غسل فرض ہونے کے اسباب
    • اقسام غسل
    • غسل متفرقات
    • غسل کا مسنون طریقہ
  • پانی کا بیان
  • تیمم کا بیان
  • موزوں پر مسح کرنا
  • حیض و نفاس و استحاضہ کا بیان
  • حدث اصغر و اکبر کے احکام
  • معذور کے احکام
  • نجاستوں کا بیان
  • استنجا کا بیان
RSS feed
Powered by Drupal