Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. ارکان نماز

٤. رکوع

١. رکوع کے معنی جھکنے کے ہیں اس کی ادنیٰ مقدار یہ ہے کہ ہاتھ گھٹنوں تک پہچ جائیں اس سے کم قیام کی حالت ہے پورا رکوع یہ ہے کہ پیٹ سیدھی بچھائے یعنی سر اور پیٹھ اور سرین ایک سیدھ میں ہو جائیں بیٹھے ہوئے رکوع کرے اس کی ادنیٰ حد یہ ہے کہ سر بمعہ کمر کے کسی قدر جھک جائے اور اس کا پورا رکوع اس طرح ہے کہ اس کی پیشانی دونوں زانوئوں کے سامنےآ جائے۔

٢. اگر کوئی اتنا کبڑا ہو کہ رکوع کی حد تک جھکا ہو یا بڑھاپے کی وجہ سے اس قدر کمر جھک گئی ہو تو ایسے شخص کے لئے سر سے اشارہ کرنا کافی ہے پس اس کے سر کو جھکا دینے سے اس کا رکوع ادا ہو جائے گا بلا عذر صرف سر جھکا دینے سے رکوع ادا نہیں ہو گا۔

٣. ہر رکعت میں صرف ایک مرتبہ رکوع کرنا فرض ہے۔

Book traversal links for ٤. رکوع

  • ٣. قرآت
  • سر ورق
  • ٥. دو سجدے

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
    • ١. تکبیر تحریمہ
    • ٢. قیام
    • ٣. قرآت
    • ٤. رکوع
    • ٥. دو سجدے
    • ٦. قعدہ اخیرہ
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal