Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة

نماز کی سنتیں

اگر نماز میں بھولے سے یا دانستہ کوئی سنت چھوٹ جائے تو نہ نماز فاسد ہوتی ہے اور نہ سجدہ سہو واجب ہوتا ہے مگر دانستہ چھوڑنے سے برائی اور ملامت کا مستحق ہوتا ہے اور اگر سنت کو حق نہ جانے گا یا حقیر جانے گا تو کافر ہو جائے گا نماز کی ساٹھ سنتیں ہیں ان میں سے سات سنتیں تکبیر تحریمہ سے متعلق ہیں اور آٹھ قیام و قرآت سے، آٹھ رکوع سے ایک قومہ سے دو تبدیلی رکن سے سولہ سجدہ سے دس جلسہ و قعدہ سے سات سلام سے تعلق رکھتی ہیں اور ایک مقتدی سے متعلق ہے ان کی تفصیل یہ ہے۔

  • تکبیر تحریمہ کی سنتیں
  • قیام و قرآت کی سنتیں
  • رکوع کی سنتیں
  • قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں
  • سجدے کی سنتیں
  • جلسہ و قومہ کی سنتیں
  • سلام کی سنتیں - مقتدی سے متعلق سنتیں
  • مستحباتِ نماز

Book traversal links for نماز کی سنتیں

  • واجباتِ نماز- ٢
  • سر ورق
  • تکبیر تحریمہ کی سنتیں

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
    • تکبیر تحریمہ کی سنتیں
    • قیام و قرآت کی سنتیں
    • رکوع کی سنتیں
    • قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں
    • سجدے کی سنتیں
    • جلسہ و قومہ کی سنتیں
    • سلام کی سنتیں - مقتدی سے متعلق سنتیں
    • مستحباتِ نماز
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal