Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. نماز کی سنتیں

جلسہ و قومہ کی سنتیں

٤٣. ہر جلسہ و قعدہ میں بایاں پائوں بچھا کر اس پر بیٹھنا،

٤٤. دائیں پائوں کو اس طرح کھڑا رکھنا کہ اس کی انگلیوں کے سرے قبلہ کی طرف رہیں،

٤٥. دونوں ہاتھ رانوں پر رکھنا،

٤٦. اور ہاتھوں کی انگلیوں کو اپنی حالت پر چھوڑنا،

٤٧. انگلیوں کے کنارے گھٹنوں کے پاس ہونا، گھٹنے کو پکڑنا نہیں چاہئے (عورتیں بائیں سرین پر بیٹھ کر اپنے دونوں پائوں داہنی طرف نکال دیں)،

٤٨. تشہد میں اَشہَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلَّا اللّٰہُ پر کلمہ شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنا،

٤٩. قعدہ اولیٰ کے بعد تیسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت گھٹنوں پر ہاتھوں کا زور دے کر اٹھنا، بلا عذر زمین پر ہاتھ رکھ کر نہ اٹھنا جیسے قعدے یا رکعت کے بعد اٹھنا ہو اسی طرح اٹھنا سنت ہے،

٥٠. قعدہ آخرہ میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا ( درود ابراہیمی پڑھنا افضل ہے)،

٥١. قعدہ آخرہ میں درود کے بعد سلام سے پہلے دعا پڑھنا،

٥٢. دعا عربی زبان میں ہونا، دعا ایسی ہو جس کا بندوں سے مانگنا محال ہو،

Book traversal links for جلسہ و قومہ کی سنتیں

  • سجدے کی سنتیں
  • سر ورق
  • سلام کی سنتیں - مقتدی سے متعلق سنتیں

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
    • تکبیر تحریمہ کی سنتیں
    • قیام و قرآت کی سنتیں
    • رکوع کی سنتیں
    • قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں
    • سجدے کی سنتیں
    • جلسہ و قومہ کی سنتیں
    • سلام کی سنتیں - مقتدی سے متعلق سنتیں
    • مستحباتِ نماز
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal