Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. نماز کی سنتیں

تکبیر تحریمہ کی سنتیں

١. تکبیر تحریمہ کے لئی دونوں ہاتھوں کو اٹھانا،

٢. دونوں ہاتھوں کو تکبیر سے پہلی اٹھانا،

٣. دونوں ہاتھوں کا کانوں تک اٹھانا اس طرح کہ انگھوٹھے کانوں کی لو کے مقابل ہوں اور انگلیوں کے سرے کانوں کے کناروں کے مقابل ہوں عورتیں دونوں ہاتھ کندھے تک اٹھائیں عذر کی حالت میں مردوں کو بھی کندھوں تک اٹھانے میں مضائقہ نہیں،

٤. ہاتھ اٹھاتے وقت دونوں ہاتھوں کی انگلیاں اپنے حال پر کھلی رکھنا یعنی نہ بہت ملی ہوئی ہوں اور نہ بہت کھلی ہوں،

٥. انگلیوں اور ہتھلیوں کو قبلہ رخ رکھنا،

٦. تکبیر کہتے وقت سر کو نہ جھکانا بلکہ اعتدال کے ساتھ کھڑا ہونا،

٧. تکبیر تحریمہ کے بعد ناف کی نیچے دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا اس طرح کہ دائیں ہاتھ کی ہتھیلی بائیں ہاتھ کی کلائی کے جوڑ پر رہے انگھوٹھے اور چھنگلیا سے حلقہ بنا کر کلائی کو پکڑے باقی تین انگلیاں کلائی کی پشت پر رہیں عورتیں سینے پر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کو بائیں ہاتھ کی پشت پر رکھیں اور حلقہ نہ بنائیں۔

Book traversal links for تکبیر تحریمہ کی سنتیں

  • نماز کی سنتیں
  • سر ورق
  • قیام و قرآت کی سنتیں

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
    • تکبیر تحریمہ کی سنتیں
    • قیام و قرآت کی سنتیں
    • رکوع کی سنتیں
    • قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں
    • سجدے کی سنتیں
    • جلسہ و قومہ کی سنتیں
    • سلام کی سنتیں - مقتدی سے متعلق سنتیں
    • مستحباتِ نماز
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal