Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. نماز کی سنتیں

قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں

٢٤. قومہ میں امام سَمِعَ اللّٰہ لِمَن حَمِدَہ اور مقتدی رَبَّنَا لَکَ الحَمدُ کہے اور منفرد یہ دونوں کہے۔

٢٥. رکن تبدیل کرتے وقت تکبیر کہنا یعنی رکوع و سجود میں جاتے وقت اور سجود سے اٹھتے وقت اللّٰہ اُکبَر کہنا،

٢٦. امام کو رکن کی تبدیلی کی تکبیر اور تسمیح اور سلام بقدر ضرورت بلند آواز سے کہنا اور اس میں لوگوں کو خبردار کرنے کی نیت کرنا اسی طرح مکبر بھی خبردار کرنے کی نیت سے تکبیر و رَبَّنَا لَکَ الحَمد کہے مقتدی و منفرد آہستہ کہے کہ خود سن سکے،

Book traversal links for قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں

  • رکوع کی سنتیں
  • سر ورق
  • سجدے کی سنتیں

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
    • تکبیر تحریمہ کی سنتیں
    • قیام و قرآت کی سنتیں
    • رکوع کی سنتیں
    • قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں
    • سجدے کی سنتیں
    • جلسہ و قومہ کی سنتیں
    • سلام کی سنتیں - مقتدی سے متعلق سنتیں
    • مستحباتِ نماز
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal