Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. نماز کی سنتیں

قیام و قرآت کی سنتیں

٨. پھر پہلی رکعت میں ثنا یعنی سبحانک اللھم آخر تک پڑھنا،

٩. پھر پہلی رکعت میں تعوذ یعنی اعوذباللّٰہ الخ پڑھنا،

١٠. پھر ہر رکعت میں الحمد سے پہلی بسم اللّٰہ پڑھنا،

١١. فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں صورة فاتحہ پڑھنا،

١٢. ہر رکعت میں الحمد ختم ہونے پر آمین کہنا خواہ امام ہو یا منفرد اور جہری نمازوں میں مقتدی بھی کہے،

١٣. ثنا و تعوذ و بسم اللّٰہ و آمین کو آہستہ کہنا،

١٤. جس جس نماز میں جس قدر قرآن پڑھنا سنت ہے اس کے موافق قرآن پڑھنا،

١٥. صرف فجر کی نماز میں پہلی رکعت کی قرآت دوسری سے لمبی کرنا،

Book traversal links for قیام و قرآت کی سنتیں

  • تکبیر تحریمہ کی سنتیں
  • سر ورق
  • رکوع کی سنتیں

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
    • تکبیر تحریمہ کی سنتیں
    • قیام و قرآت کی سنتیں
    • رکوع کی سنتیں
    • قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں
    • سجدے کی سنتیں
    • جلسہ و قومہ کی سنتیں
    • سلام کی سنتیں - مقتدی سے متعلق سنتیں
    • مستحباتِ نماز
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal