Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. نماز کی سنتیں

رکوع کی سنتیں

١٦. رکوع میں تین بار سبحان ربی العظیم پڑھنا،

١٧. رکوع میں پیٹھ و سرین کو اس طرح ہموار کر دینا کہ پانی کا پیالہ اس کی پیٹھ پر رکھ دیا جائے تو ٹھہرا رہے،

١٨. رکوع میں سر اور پیٹھ کو ایک سیدھ میں رکھنا سر کو نہ اونچا رکھے نہ نیچا بلکہ سر اور پیٹھ اور سرین تقریباً ایک سیدھ میں برابر ہوں،

١٩. دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے گھٹنوں کو پکڑنا،

٢٠. اور انگلیوں کے خوب کھلا رکھنا،

٢١. پنڈلیوں کو سیدھا کھڑا رکھنا اور گھٹنوں میں خم نہ دینا،

٢٢. دونوں ہاتھوں سے دونوں گھٹنوں پر سہارا دینا،

٢٣. بازئوں کو پہلوئوں سے جدا رکھنا ( رکوع کا یہ مسنون طریقہ مردوں کے لئے ہے عورتوں رکوع میں صرف اس قدر جھکیں کہ ہاتھ گھٹنوں تک پہچ جائیں کمر بالکل سیدہی نہ بچھائیں، ہاتھ کی انگلیاں ملی ہوئی ہوں اور گھٹنوں پر ہاتھ صرف رکھ دیں، زور نہ دیں گھٹنوں میں خم رکھئیں اور بازو پہلو سے ملے رہیں)،

Book traversal links for رکوع کی سنتیں

  • قیام و قرآت کی سنتیں
  • سر ورق
  • قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
    • تکبیر تحریمہ کی سنتیں
    • قیام و قرآت کی سنتیں
    • رکوع کی سنتیں
    • قومہ اور تبدیلیِ رکن کی سنتیں
    • سجدے کی سنتیں
    • جلسہ و قومہ کی سنتیں
    • سلام کی سنتیں - مقتدی سے متعلق سنتیں
    • مستحباتِ نماز
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal