Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. ارکان نماز

٦. قعدہ اخیرہ

١. نمازکی رکعتیں پوری کرنے کے بعد بیٹھنے کو قعدہ اخیرہ کہتے ہیں، تمام نمازوں میں خواہ وہ فرض ہوں یا واجب یا سنت و نفل قعدہ اخیرہ فرض ہے۔

٢. قعدہ اخیرہ میں بقدر تشہد یعنی التحیات تا عبدہ رسولہ صحتِ الفاظ کے ساتھ جلدی جلدی پڑھنے کی مقدار بیٹھنا فرض ہے خواہ تشہد پڑھے یا نہپڑہے اور تشہد کا پڑھنا واجب ہے جیسا کہ واجبات میں بیان ہو گا۔

٣. نمازِجنازہ میں قعدہ اخیرہ نہیں ہے۔

:فائدہ

خُرُوج بِصُنعِہِ یعنی اپنے اختیار سے نماز سے باہر ہونا اختلافی ہے بعض نےاس کو رکن اور فرض شمار شمار کیا ہے لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ فرض و رکن نہیں ہے۔

Book traversal links for ٦. قعدہ اخیرہ

  • ٥. دو سجدے
  • سر ورق
  • واجباتِ نماز

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
    • ١. تکبیر تحریمہ
    • ٢. قیام
    • ٣. قرآت
    • ٤. رکوع
    • ٥. دو سجدے
    • ٦. قعدہ اخیرہ
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal