Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الایمان

ایمان کے احکام

مومن کے لئے ایمان کے سات احکام ہیں ان کو حقوق مومن بھی کہتے ہیں ۔ جن میں سے پانچ دنیا کے متعلق ہیں اور دو آخرت کے متعلق

دنیا کے متعلق

١. حکم شرعی کے بغیر قتل نہیں کیا جائے گا

٢. حکم شرعی کے بغیر قید نہیں کیا جائے گا

٣. اس کا مال ناحق نہ کھایا جائے گا

٤. اس کو تکلیف نہیں دی جائے گی

٥. اس پر برائی کا ظن جائز نہیں ہے جب تک کہ ظاہر نہ ہو جائے

آخرت کے متعلق

١. مومن قطعی یعنی دائمی دوزخی نہ ہو گا سوائے شرک کے خواہ کتنے ہی بڑے بڑے گناہ کئے ہوں۔ آخر کسی وقت میں جنت میں جائے گا

٢. جب نیکیوں اور بدیوں کا وزن کیا جائے گا تو جس کی نیکیاں بھاری ہونگی وہ کامیاب ہو گا اس پر اللہ تعالی کا فضل و کرم ہو گا اور اس کو حساب کے بغیر جنت میں داخل کریں گے اور جس کی بدیاں غالب ہونگی وہ بقر گناہ سزا بھگت کر جنت میں جائے گا اور اللہ تعالی چاہے تو اس کو محض اپنے فضل و کرم سے یا حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے یا دیگر انبیائ و اولیائ کی شفاعت سے بخش دے اور چاہےتو گناہ کے مطابق عذاب دے کر جنت میں داخل کردے۔ مومن کو کبھی ناامید نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی بےخوف رہنا چاہیے

Book traversal links for ایمان کے احکام

  • ایمان کے ارکان
  • سر ورق
  • شرائط ایمان

Book navigation

  • ایمان کا بیان
  • اسلام
  • صفت ایمان
  • ایمان کے ارکان
  • ایمان کے احکام
  • شرائط ایمان
  • کلمات کفر اور اس کے موجبات
  • نفاق کا ذکر
  • شرک کی تعریف و اقسام
  • بدعت کا بیان
  • کبیرہ گناہوں کا بیان
  • احکام شرعیت کا بیان
  • فرائض اسلام
  • واجبات اسلام
  • مکروہات تحریمی
RSS feed
Powered by Drupal