Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الایمان

مکروہات تحریمی

اسلام میں بہت سے امورمکروہات تحریمی ہیں۔

مثلاً ہر وقت فضول اور لایعنی کلام کرنا یا کام کرنا‘جنازہ کے نزدیک یا قبرستان میں یا مصیبت زدہ یا نماز پڑھنے والے کے پاس ہنسی مذاق کرنا اور ہنسنا، دنیا کے فائدہ و شہرت و ریا کے لئے ۔ وعظ کہنا وغیرہ بہت سے امورمکروہ تنزیہی ہیں مثلاً اندھرے میں کھانا‘ مسجد میں داخل ہوتے وقت بایاں پائوں پہلے داخل کرنا اور نکلتے وقت بایاں پائوںنکالنا‘ رات کو چراغ جلتا چھوڑنا وغیرہ

Book traversal links for مکروہات تحریمی

  • سُننِ اسلام و مستحبات و سننِ زوائد
  • سر ورق

Book navigation

  • ایمان کا بیان
  • اسلام
  • صفت ایمان
  • ایمان کے ارکان
  • ایمان کے احکام
  • شرائط ایمان
  • کلمات کفر اور اس کے موجبات
  • نفاق کا ذکر
  • شرک کی تعریف و اقسام
  • بدعت کا بیان
  • کبیرہ گناہوں کا بیان
  • احکام شرعیت کا بیان
  • فرائض اسلام
  • واجبات اسلام
  • مکروہات تحریمی
RSS feed
Powered by Drupal