Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الایمان

کلمات کفر اور اس کے موجبات

تعریف کفر

جو کچھ اللہ تعالی کی طرف سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا اس سے انکار کرنا کفر ہے وہ ایک ہی چیز کا انکار ہو جو بالاتفاق تواتر سے ثابت ہو پس کفر ایمان کی ضد ہے

شرائط لزوم کفر

١. عقل یعنی نشہ اور بیہوشی نہ ہو

٢. قصد یا ارادے سے ہو یعنی غلطی اور سہو سے نہ ہو

٣. اختیار سے یعنی قتل وغیرہ کا جبرواکرہ نہ ہو

احکام کفر

اگر کوئی مسلمان کافر ہو جائے تو اس کے لئے یہ چار احکام ہیں

١. اس کی بیوی اس پر حرام ہو جاتی ہے

٢. اس کا ذبیحہ حرام ہو جاتا ہے

٣. شرعی قاضی اس کو مرتد کی سزا دے سکتا ہے

٤. اس کے نیک اعمال ضائع ہو جاتے ہیں- اگر ترک اسلام کا ارادہ نہ ہو بلکہ کسی سےنادانی سے کفر کی بات واقع ہو جائے تو احتیاطا اس کو دوبارہ نکاح کرنا واجب ہےاور اس کا ذبحیہ پھینک دیا جائے اور اس کو کفر سے توبہ کرنی چاہیے

 

  • وہ چیزیں جن سے کفر لازم ہو جاتا ہے

Book traversal links for کلمات کفر اور اس کے موجبات

  • جنّات کا بیان
  • سر ورق
  • وہ چیزیں جن سے کفر لازم ہو جاتا ہے

Book navigation

  • ایمان کا بیان
  • اسلام
  • صفت ایمان
  • ایمان کے ارکان
  • ایمان کے احکام
  • شرائط ایمان
  • کلمات کفر اور اس کے موجبات
    • وہ چیزیں جن سے کفر لازم ہو جاتا ہے
  • نفاق کا ذکر
  • شرک کی تعریف و اقسام
  • بدعت کا بیان
  • کبیرہ گناہوں کا بیان
  • احکام شرعیت کا بیان
  • فرائض اسلام
  • واجبات اسلام
  • مکروہات تحریمی
RSS feed
Powered by Drupal