Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الایمان
  3. شرائط ایمان

جنّات کا بیان


جس طرح اللہ پاک نے ایمان و عبادت کا مکلَف انسان کو بنایا ہے اسی طرح جنَات کو بھی مکلف بنایا  ہے۔ جن بھی اللہ تعالی کی ایک مخلوق ہیں۔ جو آگ سے پیدا کی گئی ہیں، ان میں سے بعض کو یہ طاقت دی گئی ہے کہ وہ جو شکل چاہیں بن جائیں ان کی عمریں بہت طویل ہوتی ہے، ان کے شیروں کو شیطان کہتے ہیں، یہ سب جنات بھی انسانوں کی طرح عقل اور روح وجسم والے ہیں، ان میں توالد وتناسل ہوتا ہے تھے کھاتے پیتے  اورجیتے مرتے ہیں ان میں مسلمان بھی ہیں اور کافر بھی مگر ان کے کفار انسان کے کفار سے تناسب میں زیادہ ہیں اور ان میں کے مسلمان نیک بھی ہیں اور فاسق بھی، سننی بھی اور بد مذہب بھی ہیں ان میں فاسقوں کی تعداد فاسق انسانوں کے تناسب سے زیادہ ہے ان کے وجود کا انکار کرنا یا صرف بدی کی قوت کا نام جن یا شیطان رکھنا کفرہے۔

Book traversal links for جنّات کا بیان

  • شش کلمہ
  • سر ورق
  • کلمات کفر اور اس کے موجبات

Book navigation

  • ایمان کا بیان
  • اسلام
  • صفت ایمان
  • ایمان کے ارکان
  • ایمان کے احکام
  • شرائط ایمان
    • شش کلمہ
    • جنّات کا بیان
  • کلمات کفر اور اس کے موجبات
  • نفاق کا ذکر
  • شرک کی تعریف و اقسام
  • بدعت کا بیان
  • کبیرہ گناہوں کا بیان
  • احکام شرعیت کا بیان
  • فرائض اسلام
  • واجبات اسلام
  • مکروہات تحریمی
RSS feed
Powered by Drupal