Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الایمان

صفت ایمان

ایمان مجمل یہ ہے

اٰمَنٰتُ بِاللّٰہِ کما ھُوَ بِاَسمَآئِہِ وَصِفَاتِہِ وَ قَبِلتُ جَمِیعَ اَحکَامِہِ

" میں اللّٰہ پر ایمان لایا جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور صفتوں کے ساتھ ہے اور میں نےاس کے تمام احکام قبول کئے"

ایمان مفصل یہ ہے

اٰمَنتُ بِاللّٰہِ وَ مَلئِکَتِہِ وَ کُتُبِہِ وَ رَسُلِہِ وَ لیَومِ الاٰخِرِ وَ القَدِر خَیرِہِ وَ شَرِّہِ مِنَ اللّٰہِ تَعَالٰی وَالبَعثِ بَعدَالمَوتِ

" میں اللّٰہ تعالیٰ پر اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں اور قیامت کے دن پر اور اس پر کہ اچھی اور بری تقدیر اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے اور موت کے بعد اٹھائے جانے پر ایمان لایا "

ایمان مفصل میں جن سات چیزوں کا ذکر ہوا ہے ان پر ہر مسلمان کو ایمان لانا ضروری ہے اور وہ سات چیزیں یہ ہیں

١. اللّٰہ تعالٰی پر ایمان لانا ۔

٢. اس کے فرشتوں پر ایمان لانا ۔

٣. اللّٰہ تعالیٰ کی کتابوں پر ایمان لانا ۔

٤. اس کے رسولوں پر ایمان لانا ۔

٥. یومِ آخرت پر ایمان لانا ۔

٦. تقدیر کا منجانب اللّٰہ ہونا ۔

٧. موت کے بعد اٹھائے جانے پر ایمان لانا ۔

  • 1. اللّٰہ تعالٰی پر ایمان لانا
  • 2. فرشتوں پر ایمان لانا
  • 3. اللّٰہ تعالٰی کی کتابوں پر ایمان لانا
  • 4. رسولوں پر ایمان لانا
  • 5. آخرت پر ایمان لانا
  • 6. قدر خیر و شر
  • 7. بعث بعد موت

Book traversal links for صفت ایمان

  • اسلام
  • سر ورق
  • 1. اللّٰہ تعالٰی پر ایمان لانا

Book navigation

  • ایمان کا بیان
  • اسلام
  • صفت ایمان
    • 1. اللّٰہ تعالٰی پر ایمان لانا
    • 2. فرشتوں پر ایمان لانا
    • 3. اللّٰہ تعالٰی کی کتابوں پر ایمان لانا
    • 4. رسولوں پر ایمان لانا
    • 5. آخرت پر ایمان لانا
    • 6. قدر خیر و شر
    • 7. بعث بعد موت
  • ایمان کے ارکان
  • ایمان کے احکام
  • شرائط ایمان
  • کلمات کفر اور اس کے موجبات
  • نفاق کا ذکر
  • شرک کی تعریف و اقسام
  • بدعت کا بیان
  • کبیرہ گناہوں کا بیان
  • احکام شرعیت کا بیان
  • فرائض اسلام
  • واجبات اسلام
  • مکروہات تحریمی
RSS feed
Powered by Drupal