Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. اذان اور اقامت کا بیان

اذان و اقامت کے شرائطِ صحت و کمال

١. اذان اور اقامت کا عربی زبان میں خاص انہی الفاظ سے ہونا جو نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے منقول ہیں، کسی اور زبان میں یا منقولہ الفاظ کے سوا اور الفاظ سے اذان یا اقامت صحیح نہ ہو گی، دوبارہ مسنون الفاظ سے کہی جائے۔

٢. فرض ادا نماز کی اذان کے لئے اس نماز کا وقت ہونا، وقت سے پہلے اذان دی تو درست نہیں ہے وقت آنے پر دوبارہ کہی جائے۔

٣. موذن کا مسلمان ہونا، کافر کی اذان صحیح نہ ہو گی اس لئے دوبارہ کہی جائے۔

٤. موذن کا مرد ہونا عورت کی اذان درست نہیں دوبارہ کہی جائے۔

٥. موذن کا صاحبِ عقل ہونا، اگر ناسمجھ بچہ یا مجنون یا مست اذان دے تو دوبارہ کہی جائے۔

Book traversal links for اذان و اقامت کے شرائطِ صحت و کمال

  • اذان اور اقامت کا بیان
  • سر ورق
  • اذان و اقامت کے سُنن و مستحبات و مکروہات

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
    • اذان و اقامت کے شرائطِ صحت و کمال
    • اذان و اقامت کے سُنن و مستحبات و مکروہات
    • اذان و اقامت کے سُنن و مستحبات و مکروہات ۔ ٢
    • موذن سے متعلق سنن و مستحبات و مکروہات
    • اذان و اقامت کے احکام
    • نماز کے علاوہ اذان و اقامت کہنے کے مستحب مواقع
    • اذان کا جواب دینے کا بیان
    • اذان اور اقامت کے جواب کا طریقہ
    • وہ صورتیں جن میں اذان کا جواب نہ دے
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal