Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. اذان اور اقامت کا بیان

وہ صورتیں جن میں اذان کا جواب نہ دے

آٹھ صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے۔

١. نماز کی حالت میں اگرچہ وہ نمازِجنازہ ہو۔

٢. خطبہ سننے کی حالت میں خواہ وہ خطبہ جمعہ کا ہو یا کسی اور چیز کا۔

٣. جماع کی حالت میں۔

٤. پیشاب یا پاخانہ کرنے کی حالت میں البتہ اگر ان چیزوں سے فراغت کے بعد زیادہ دیر نہ گزری ہو تو جواب دینا چاہئے ورنہ نہیں۔

٥،٦. حیض و نفاس کی حالت میں۔

٧. علمِ دین پڑھنے یا پڑھانے کی حالت میں۔

٨. کھانا کھانے کی حالت میں۔

Book traversal links for وہ صورتیں جن میں اذان کا جواب نہ دے

  • اذان اور اقامت کے جواب کا طریقہ
  • سر ورق
  • نماز کی شرطوں کا بیان

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
    • اذان و اقامت کے شرائطِ صحت و کمال
    • اذان و اقامت کے سُنن و مستحبات و مکروہات
    • اذان و اقامت کے سُنن و مستحبات و مکروہات ۔ ٢
    • موذن سے متعلق سنن و مستحبات و مکروہات
    • اذان و اقامت کے احکام
    • نماز کے علاوہ اذان و اقامت کہنے کے مستحب مواقع
    • اذان کا جواب دینے کا بیان
    • اذان اور اقامت کے جواب کا طریقہ
    • وہ صورتیں جن میں اذان کا جواب نہ دے
  • نماز کی شرطوں کا بیان
  • ارکان نماز
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal