Skip to main content
مجذوب

Main navigation

  • القرآن الکریم
  • الحدیث
  • الفقہ
User account menu
  • Log in

Breadcrumb

  1. مرکز
  2. کتاب الصلوٰة
  3. نماز کی شرطوں کا بیان
  4. ٤. ستر عورت

نماز کے لئے مستحب لباس وغیرہ

مستحب یہ ہے کہ مرد تین کپڑے پہن کر نماز پڑھے

١. ازار ( تہبند یا پاجامہ وغیرہ)

٢. قمیض، کرتہ،

٣. عمامہ،

اگر ایک کپڑے میں بدن ڈھانپ کر نماز پڑھے تو بلا کراہت جائز ہے۔

عورت کے لئے بھی مستحب ہے کہ تین کپڑے پہن کر نماز پڑھے اور وہ یہ ہیں۔

١. ازار ( تہبند یا پاجامہ وغیرہ)

٢. قمیض،

٣. اوڑھنی ( دوپٹہ)،

اگر عورت دو کپڑوں یعنی تہبند یا پاجامہ اور اوڑھنی میں نماز پڑھے تو نماز جائز ہو گی اور اگر ایک کپڑے میں پڑھے اور اس سے اُس کا تمام ستر ڈھک جائے تو نماز جائز ہو جائے گی، اگر دو شخص ایک کپڑے میں نماز پڑھیں اور ہر شخص اس کے ایک کنارے ( پلہ) سے ستر ڈھانپ لے تو جائز ہے اور اسی طرح اگر کوئی شخص کپڑے کے ایک کنارے سے اپنا ستر ڈھانپ لے اور دوسرا کنارا کسی سوتے ہوئے پر ڈال دے تو جائز ہے اگر کسی کے پاس ایک ایسا کپڑا ہو کہ یا اس سے جسم کے چھپا لے یا اس کو بچھا کر نماز پڑہ لے اور نماز کے لئے اس کو پاک جگہ میسر نہیں ہے تو اس کو چاہئے کہ اس کپڑے سے اپنے جسم کو چھپا لے اور نماز اسی جگہ پڑھ لے۔


 

Book traversal links for نماز کے لئے مستحب لباس وغیرہ

  • ساتر نجس کے متعلق مسائل
  • سر ورق
  • ۔ ٥. قبلے کی طرف منھ کرنا

Book navigation

  • اسلام کا دوسرا رکن نماز ہے
  • اوقات نماز اور اس کے مسائل
  • اذان اور اقامت کا بیان
  • نماز کی شرطوں کا بیان
    • ١. بدن کی طہارت
    • ٢. نمازی کے کپڑوں کا پاک ہونا
    • ٣. نماز کی جگہ کا پاک ہونا
    • ٤. ستر عورت
      • اعضاء ستر کی تفصیل
      • مسائل متعلقہ ستر
      • نماز میں ستر کھل جانے کے مسائل
      • ساتر نجس کے متعلق مسائل
      • نماز کے لئے مستحب لباس وغیرہ
    • ۔ ٥. قبلے کی طرف منھ کرنا
    • ٦. نیت کا بیان
  • ارکان نماز
  • واجباتِ نماز
  • نماز کی سنتیں
  • نماز کی پوری ترکیب
  • قرآت کا بیان
  • امامت کا بیان
  • مفسدات نماز کا بیان
  • مکروہاتِ نماز
RSS feed
Powered by Drupal